پاکستان کا ایران میں دہشتگر دٹھکانوں پر حملہ، بی ایل اے کا رد عمل آگیا

بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں نے پاکستانی حملے میں ساتھیوں کو نشانہ بنانے کی تردید کر دی، ترجمان بلوچستان لبریشن فرنٹ میجر گھرام نے اپنے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایران میں بی ایل ایف کا کوئی ٹھکانہ نہیں، پاکستانی حملے میں ساتھیوں
کو نشانہ بنانے کی خبر جھوٹی ہے، میجر گھرام کے نام پر بیان کی تردید کرتے ہیں، بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ایران میں کوئی ٹھکانے موجود نہیں اور نہ پاکستان کے حالیہ حملوں میں بلوچستان لبریشن کے کسی سرماچار کو نشانہ بنایا ہے، سوشل میڈیا بی ایل ایف کے میڈیا ترجمان آشوب کے لیٹر پیڈ کو ایڈیٹ کر کے میجر گہرام کے نام سے جعلی خبر پھیلائی گئی ہے، جس کی تردید کی جاتی ہے۔
[…] پاکستان کا ایران میں دہشتگر دٹھکانوں پر حملہ، بی ایل اے… […]