چاغی لیویز فورس کی کارروائی ، پولیس کے اشتہاری اغواء برائے تاوان کے مطلوب ملزم گرفتار
چاغی لیویز فورس کی کارروائی ، پولیس کے اشتہاری اغواء برائے تاوان کے مطلوب ملزم گرفتار
چاغی( نامہ نگار ،ڈیلی صحافت کوئٹہ ویب ڈیسک ) چاغی لیویز فورس کے کاروائی پولیس کے اشتہاری اغواء برائے تاوان کے مطلوب ملزم گرفتار پولیس کے حوالے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر چاغی آغا شیر زمان اور اسسٹنٹ کمشنر دالبندین جاوید ڈومکی کی ہدایت پر گزشتہ رات تحصیلدار چاغی جاوید کرد نے انچارج لیویز تھانہ چاغی نوروز خان سنجرانی اور کیو آر ایف نوجوانوں کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دالبندین پولیس کو اغواہ برائے تاوان میں مطلوب ملزم ظہور آحمد کو گرفتار کرکے مزید تفشیش کےلیے چاغی پولیس کے حوالے کردیا