روہڑی: ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، شہریوں کی جانب سے سکھر پولیس کی بہترین کاروائیوں پہ خراج تحسین
جرائم پیشہ عناصرین اور منظم ڈاکوؤں کے خلاف کاروائیوں پہ شہریوں اور تاجروں کی جانب سے ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش
روہڑی: ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، شہریوں کی جانب سے سکھر پولیس کی بہترین کاروائیوں پہ خراج تحسین
(روہڑی رپورٹ کاشف یامین، ڈیلی صحافت کوئٹہ ویب ڈیسک )
ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، شہریوں کی جانب سے سکھر پولیس کی بہترین کاروائیوں پہ خراج تحسین شہریوں و تاجروں کی جانب سے ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کا شہر کے مختلف علاقوں بازاروں میں والحانہ استقبالایس ایس پی سکھر ، سکھر پولیس زندہ باد کے نعروں نے سماء باندھ لیاامن و امان قائم کرنے اور جرائم پیشہ عناصرین اور منظم ڈاکوؤں کے خلاف کاروائیوں
امن و امان کی صورتحال کی مزید مستحکم کرنا روز اول سے ترجیح ہے
پہ شہریوں اور تاجروں کی جانب سے ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا، ٹوپی اجرک پسمیت دیگر تحائف پیش کیے گئےاس موقع پہ ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کا کہنا تھا کہ جرائم و سماجی برآئیوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے امن و امان کی صورتحال کی مزید مستحکم کرنا روز اول سے ترجیح ہےانکا کہنا تھا عوام کی بے لوث محبت سکھر پولیس کی حالیہ کاروائیوں کا مونھ بولتا ثبوت ہے
[…] نعمت اللہ شمشوزئی عرف لوئی لالا نےجبل نور بس اڈے میں اپنے دست مبارک سےکیا جس […]