چیف آف سردار عبدالرحیم حریفال کا سردار بابر موسی خیل سےملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال
چیف آف سردار عبدالرحیم حریفال کا آج ڈپٹی اسپیکربلوچستان اسمبلی سردار بابر موسی خیل سےاج ملاقات ہوا اور اس کے ساتھ بات جیت ہوا سردار صاحب نے کہا کہ ہمارے علاقے حریفال, شیرانی اور وغیرہ علاقے ہر آفت کے شکار ہورہا ہے جیسا کہ بجلی, ایجوکیشن, کنسٹرکشن وغیرہ اور ساتھ ساتھ بجلی 24گنٹھے میں وہ ہمیں 5 گنٹھے دیے رہے ہیں چیف آف سردار عبدالرحیم حریفال نے ڈپٹی سپیکر سردار بابر سے درخواست کیا کے خداکا واستہ ہمارے علاقے نظرانداز کرنے کی بجاے اس پر نظرثانی کرو. سردار بابر نے یقین دلایا کہ ان شاء اللہ میں جلد ازجلد آپ کے علاقے کا دورہ کرونگا.