عمران کی حکومت پاکستان کی کرپٹ ترین حکومت ہے،اسلم غوری

1 402

کوئٹہ (پ ر)نیازی سرکار کی تقریر ڈوبتی کشتی کے ملاح کی تقریر تھی۔اسلم غوری اپنی ہمشیرہ کو این آر او دینے والا کیسے کرپشن کی بات کرتا ہے۔ترجمان جے یو آئی نیازی اینڈ کمپنی نے نوشتہ دیوار پڑھ لیا ہے تبھی آج تقریر کے نام پر ہفوات بکی ہیںمولانا فضل الرحمان سب کو اکٹھا کرکے نیازی حکومت کو گرانے کا اسلئے کہتے ہیں کہ نیازی یہودی ایجنٹ ہے مولانا فضل الرحمان سب کو اکٹھا کرکے نیازی حکومت کو گرانے کا اسلئے کہتے ہیں کہ نیازی ایک نااہل ،نالائق اور

 

ربوٹ ہےمولانا فضل الرحمان سب کو اکٹھا کرکے نیازی حکومت کو گرانے کا اسلئے کہتے ہیں کہ نیازی سرکار نے کشمیر کو فروخت کیامولانا فضل الرحمان سب کو اکٹھا کرکے نیازی حکومت کو گرانے کا اسلئے کہتے ہیں کہ نیازی کی نالائقی کی بدولت پاکستان کی معاشی ترقی زیرو کی سطح پر آگئی مولانا فضل الرحمان سب کو اکٹھا کرکے نیازی حکومت کو گرانے کا اسلئے کہتے ہیں کہ نیازی کے آباو¿ اجداد نے پاکستان کو دو لخت کیا اور اب نیازی بھی اسی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے

You might also like
1 Comment
  1. […] کے 139 مہنگے ممالک میں پاکستان کونسے نمبر پر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.