کامیابی کیلئے اداکاری کے ساتھ رقص ضروری ہے‘ اداکارہ مہک نور

0 215
لاہوراداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ کامیابی کے لئے اداکاری کے ساتھ رقص کی تربیت بھی ضروری ہے ۔ ایک انٹرویو میں مہک نورنے کہا کہ ملک میں نئے ٹیلنٹ کے لئے سرکاری سطح پر کوئی باقاعدہ اکیڈمی یا اداکاری کی بنیادی تعلیم فراہم کرنے والا ادارہ موجود نہیں جس کی وجہ سے ملک کا ٹیلنٹ ضائع ہورہا ہے۔ مہک نے کہا کہ اچھا اور معیاری رقص ہمیشہ سے ہی میری کمزوری رہا ہے جس کے لئے بھرپور محنت کرتی ہوں میری خواہش ہے ایسی اداکارہ بنوں جسے لوگوں مدتوں نہ بھلا سکیں۔
You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.