تفتان سے زائرین کی دوسرے صوبوں کو منتقلی کا عمل شروع

0 175

کوئٹہ (این این آئی) تفتان سے زائرین کی دوسرے صوبوں کو منتقلی کا عمل شروع ، ساڑھے سات سو سے زائد افراد کو سندھ اور پنجاب روانہ کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق بدھ کو تفتان سے 757زائرین کو 18بسوں کے ذریعے سندھ اور پنجاب کی جانب روانہ کردیا گیا زائرین تفتان سے کوئٹہ اور سبی سے ہوتے ہوئے سندھ اور پنجاب پہنچائے جائیں گے جہاں انہیں صوبوں حکومتوں کی جانب سے بنائے گئے قرنطینہ مراکز میں میںمنتقل جائیگا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.