پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کی تقریر میڈیا کو خود لیک کی، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ
کہ یہ بات پوائنٹ آوٹ ہو گئی کہ زرداری صاحب کی تقریر میڈیا میں لیک کر دی گئی ہے، رانا ثنااللہ
اسلام آباد(جی این ایم) مسلم لیگ ن کے سینئر رکن رانا ثنااللہ نے انکشاف کیا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی ویڈیو پیپلز پارٹی نے خود لیک کی۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثنااللہ نے انکشاف کیا کہ پی ڈی ایم کے اجلاس میں آصف زرداری صاحب کی تقریر میڈیا کو پیپلز پارٹی نے
خود لیک کی، انہوں نے کہا کہ یہ بات ٹھیک ہے کہ آصف زرداری صاحب نے جو بات کی وہ ذرا بہتر انداز میں کی جاسکتی تھی، لیکن ایک طرف وہ تقریر کر رہے تھے دو دوسری جانب پیپلز پارٹی کے میڈیا سیل میں سے کسی شخص نے ان کی تقریر لیگ کر دی۔انہوں نے بتایا کہ ابھی
آصف زرداری صاحب میٹنگ میں گفتگو کر ہی رہے تھے کہ یہ بات پوائنٹ آوٹ ہو گئی کہ زرداری صاحب کی تقریر میڈیا میں لیک کر دی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ جب آصف زرداری صاحب کی
تقریر میڈیا میں لیک ہونے کے بارے میں پتہ چلا تو مریم نواز صاحبہ نے ایک دو باتوں کا جواب جو کہ بروقت تھا ، انہوں نے دیا۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے بڑے ہی سلجھے ہوئے انداز میں جواب دیا، لیکن مریم نواز کی بات کی وجہ سے میٹنگ کا ماحول خراب ہو گیا،
[…] ر(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف العربیہ شوگر منی لانڈرنگ کیس میں […]
[…] آباد (ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے اپنےبیٹے جنید صفدر کی شادی کی […]
[…] ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے […]