عامر خان نے سوشل میڈیا کو اچانک خیرباد کہنے کی وجہ بتادی

0 241

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے سوشل میڈیا کو اچانک خیرباد کہنے کی وجہ بتادی۔چند روز قبل عامر خان نے اپنی 56 ویں سالگرہ کے موقع پر اچانک سوشل میڈیا پلیٹ فارمز(فیس بک، انسٹاگرام اور ٹوئٹر)کو خیر

باد کہہ کر اپنے پرستاروں اور میڈیا نمائندوں کو حیران کردیا تھا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ہی سوشل میڈیا کو خیرباد کہتے ہوئے کہا تھا یہ میری آخری پوسٹ ہے۔عامر خان کی جانب سے اچانک سوشل میڈیا کو خیرباد کہنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی تھی اسلیے ان کے

مداح ان کے اس فیصلے سے کافی حیران تھے۔ تاہم اب انہوں نے سوشل میڈیا چھوڑنے کی وجہ بتادی ہے۔گزشتہ روز فلم ’’کوئی جانے نا‘‘ کی اسکریننگ کے دوران میڈیا نمائندوں نے ان سے اس فیصلے کے متعلق پوچھا تو عامر خان نے کہا آپ لوگ اپنی تھیوریز نہ لگائیں،

 

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.