نورمحمددمڑ کی جانب سے ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد
ہولی بہار کی آمد پر رنگوں کا تہوار ہے جس سے خوشی اور امن کا پیغام پھیلتا ہے۔ وزیر خزانہ
بلوچستان عوامی پارٹی نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی بات کی ہے۔ وزیر خزانہ
صوبائی حکومت اقلیتی برادری کو زندگی کے ہر شعبہ میں تمام تر سہولیات فراہم کر رہی ۔وزیر خزانہ
ہم ہندو کمیونٹی کے اس خوشیوں کے تہوار میں برابر کے شریک ہیں، وزیر خزانہ