نواز شریف نے رمضان کی 27 ویں شب مسجد نبویؐ میں گزاری

0 92

نواز شریف نے رمضان کی 27 ویں شب مسجد نبویؐ میں گزاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے رمضان المبارک کی ستائیسویں شب مسجد نبویؐ میں گزاری۔
نوازشریف،وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت دیگر اراکین کے ہمراہ گزشتہ روز قیام الیل کے لئے مسجد نبویؐ گئے اور وہیں پر رمضان کی ستائیسویں شب گزاری۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم کی خوشحالی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.