صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا کوئٹہ کے مختلف علاقوں کا دورہ ، بارشوں کے بعد صورت حال کا جائزہ لیا

0 160

کوئٹہ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،گزشتہ روز ہونے والی بارشوں کے بعد صورت حال کا جائزہ لیاصوبائی وزیر داخلہ کا گزشتہ روز بارش کے دوران ٹریفک پولیس کا اپنے خدمات خوش اسلوبی اور دیانتداری سے سرانجام دینے کی تعریف کی ٹریفک پولیس کا دیانتداری اور جانفشانی سے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو بلا تعطل جاری رکھنا قابل ستائش ہے صوبائی وزیر کا ہناجھیل کے قریب اور شہر کے مختلف حصوں میں موٹر سائیکل سوار منچلوں کے ون-ویلنگ کا نوٹس لیںموٹر سائیکل سواروں کو کسی کے جان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے ٹریفک پولیس اور متعلقہ محکمے موٹر موٹر سائیکل سوار منچلوں کے الہڑبازی، ون-ویلنگ اور تیز رفتاری کے خلاف اقدامات اٹھائیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.