کوئٹہ: امتحانی سینٹرز فروخت ہونے کی اطلاعات پر محکمہ اینٹی کرپشن انکوائریز متحرک

0 346

کوئٹہ: امتحانی سینٹرز فروخت ہونے کی اطلاعات پر محکمہ اینٹی کرپشن انکوائریز متحرک

کوئٹہ: امتحانی مراکز فروخت ہونے کی اطلاعات پر اینٹی کرپشن انکوائری متحرک ہوگئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ہدایت پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عبدالواحد کاکڑ نے معاملے کی تحقیقات کے لیے تین ٹیمیں تشکیل دیں۔ انہوں نے کوئٹہ سنٹرل سکول کے دو مراکز، اسلامیہ سکول اینڈ کالج کے چار مراکز، ٹیکنیکل سکول اور سپیشل سکول کے دو دو اور یزدان خان سکول کے ایک امتحانی مرکز کا دورہ کیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.