صوبائی مشیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو کی ہرنائی میں مزدورں پر حملے کی شدید مذمت
کوئٹہ:مشیر داخلہ بلوچستان نے واقع کی رپورٹ طلب کرلی
کوئٹہ:مشیر داخلہ کی زخمیوں کو بہترطبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت
کوئٹہ:دہشت گردوں نے نہتے معصوم مزدوروں پر حملہ کرکے بزدلی کا ثبوت دیا،مشیر داخلہ
کوئٹہ:حملہ آور بچ نہیں سکیں گے جلد قانون کی گرفت میں ہونگے،مشیر داخلہ بلوچستان
امن دشمنوں کو بلوچستان کی ترقی و خوشحالی ہضم نہیں ہورہی ہے،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:دہشت گردوں کو اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل میں کامیاب ہونے نہیں دیں گے،مشیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ:ہماری فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کے لئے دن رات کوشاں ہیں،مشیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ:مزدورں کو نشانہ بناکر امن دشمن کسی رعایت کے مستحق نہیں ہے،مشیر داخلہ بلوچستان