رکاوٹوں کے باوجود دنیا بھر سے 2 لاکھ 50 ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا، وزیراعظم عمران خان

1 207

اسلام آباد: (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رکاوٹوں کے باوجود بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو واپس لانے کا وعدہ پورا کیا، دنیا بھر سے 2 لاکھ 50 ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا سفری مشکلات کے باوجود پاکستانیوں کو واپس لائے ہیں، حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ہر ممکن مدد کرتی رہے گی۔

You might also like
1 Comment
  1. […] ایم کا اگلا اجلاس 4 فروری کو طلب کیاا گیا ہے۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو چوکنا رہنے اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.