آئرلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ (کل)کھیلا جائیگا

0 6

ڈبلن(ویب ڈیسک)آئرلینڈ اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج) پیر کو ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 22 جولائی جبکہ تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 24 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔ آئر لینڈ ٹیم کی قیادت اینڈی بلبرینی اور مہمان ٹیم جنوبی افریقا کی قیادت تیمبا بووما کرینگے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.