حریم شاہ نے معروف سیاسی شخصیت کی نیم برہنہ تصویر لیک کردی

4 1,434

حریم شاہ نے معروف سیاسی شخصیت کی نیم برہنہ تصویر لیک کردی

حریم شاہ سوشل میڈیا پر پاکستانی سیاستدانوں کی مبینہ نیم برہنہ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے کے حوالے سے جانی جاتی ہیں ، صرف فحش حرکات ہی نہیں حریم شاہ پی ٹی آئی دور حکومت میں اعلیٰ حکومتی اداروں تک رسائی اور پھر وہاں ٹک ٹاک بھی بنا چکی ہیں اور یہی ویڈیو ان کی پہچان اور ان کی شہرت کی وجہ بنی ۔ حریم شاہ وقتاً فوقتاً پاکستانی نامور لیڈروں کی مبینہ نیم برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچانے کا فن خوب جانتی ہیں

موبائل صارفین کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی جلدی سے یہ دو ایپ ڈیلیٹ کریں

ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

اور اس بار بھی انہوں نے ایسا ہی کیا ہے لیکن اس بار ان کا نشانہ گزشتہ رات نئی پارٹی کا اعلان کرنے والے پی ٹی آئی دور حکومت میں وزیر دفاع رہنے والے چیئر مین

 

پاکستان تحریک انصاف کے ہر دل عزیز د وست پرویز خٹک ہیں ۔حریم شاہ نے اپنے اکاونٹ نیم برہنہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں پرویز خٹک کو مینشن کیا ہے ، جس سے تاثر جا رہا ہے کہ یہ تصویر سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی ہے

لیگی رہنما کے بیٹے کی گاڑی کو حادثہ کیسے ہوا؟ ابتدائی رپورٹ آگئی

مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیےواٹس ایپ گروپ جوائن کریں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.