افغانستان نے پاکستان کو فریش فروٹ کی سپلائی معطل کردیا

0 176

افغانستان نے پاکستان کو فریش فروٹ کی سپلائی معطل کردیا ذرائع۔
پاکستان کی جانب سے ٹیکس کی شرح میں اضافے کیخلاف افغان تاجروں نے احتجاجا پاکستان کو فریش فروٹ کی سپلائی روک دی ہے!
افغانی ذرائع کیمطابق سپلائی روکنے کی وجوہات افغانی فریش فروٹ پر ٹیکس میں اضافہ بتایا جارہا ہے۔
افغان تاجروں نے افغان حکومت سے وسطی ایشیائی ممالک کو جانے والی پاکستانی اموال پر بھی ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔
افغان تاجروں نے خلیجی ممالک کو براستہ ایران جبکہ یورپی ممالک کو براستہ وسطی ایشیائی ممالک اپنی فریش فروٹ برآمدات کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔۔ذرائع

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.