مہترزئی اور جمال خیل قبیلہ کے دو خاندانوں کے درمیان جنگ جھگڑے کے ناخوشگوار واقعہ کا قبائیلی روایات کے مطابق تصفیہ

0 215

کچلاک ۔۔ مہترزئی اور جمال خیل قبیلہ کے دو خاندانوں کے درمیان جنگ جھگڑے کے ناخوشگوار واقعہ کا قبائیلی روایات کے مطابق تصفیہ ۔اور مرکے کی مہترزئ خاندان کے پاس آمد ، اور دونوں خاندانوں کی رنجش کا خاتمہ اور بغلگیر ھوئے۔
قبائیلی معتبرین حاجی شکور خان غبیزئی ۔ سردار راز محمد ناصر ۔ ملک اسماعیل کاکڑ۔ مفتی غلام حیدرشمسوزئی ۔ ملک امان اللہ خان کاکڑ ۔حاجی عبدالرزاق اچکزئی ۔کی سربراہی اور ثالثی میں گزشتہ دنوں کچلاک بازار میں مہترزئی اور جمال خیل قبیلہ کے دو خاندانوں کے درمیان جنگ جھگڑے اور فائرنگ کی ناخوشگوار واقعہ کا تصفیہ کلی ملک شاہجہان کچلاک میں قبائیلی روایات کے مطابق ہوئی رنجش کا خاتمہ اور دونوں فریقین کو بغلگیر کرکے شیر وشکر کردیا
اس موقع پر ممتاز قبائیلی و سماجی شخصیات ملک یاسین خان کاکڑ ۔ ملک عبدالرحمان مہترزئی ۔ ملک حاجی عبدالحکیم مہترزئی ۔ ملک فاروق خان مہترزئی ۔ ملک داود خان مہترزئی ۔ حاجی چارگل خلجی ۔ مفتی رحمت اللہ خلجی ۔ مولوی عبدالشکور جمال خیل ۔ ملک موسی کاکڑ ۔ ملک ذولفقار کاکڑ ۔ ملک حاجی فیصل کاکڑ ۔ سابق ناظم ملک یاسین خان کاکڑ ۔ ملک زین اللہ کاکڑ۔ملک حنیف کاکڑ ۔ چئیرمین ملک آصف کاکڑ ۔ملک نصیب اللہ بیٹنی ۔ ولی محمد افغان ۔ ملک عرفان اللہ کاکڑ ۔ملک سنگین خان مہترزئی ۔ ملک بشیر احمد مہترزئی ۔ملک وارث کاکڑ ۔ملک حسن کاکڑ ۔ حمیداللہ مہترزئی ۔ملک عطاء محمد ۔ ملک عارف ۔ صمت اللہ خان خلجی ۔ ولی اللہ خلجی ۔محیب اللہ خلجی۔ مولوی محمد نسیم ۔ مولوی فضل ہادی ۔ملک واجد خان ۔ ملک محمد عمر سمیت بڑی تعداد میں عمائدین کی شرکت مقررین نے دو خاندانوں کے تعاون اور بالغ نظری ایک دوسرے کے گھر جانے اور روایات کے پاسداری اخوت اور بھائی چارہ کی جانب پیش قدمی پر انھیں مبارک باد پیش کی اس موقع پر ممتاز قبائیلی شخصیت ملک اشرف خان کاکڑ (مرحوم )کے وسیع وعریض اور عالیشان مہمان خانہ میں تمام شرکاء تصفیہ کے اعزاز میں عشائیہ دیا اور اجتماعی دعا کرائی گئی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.