آئمہ بیگ کی اُردو کتنی خالص ہے؟ سوشل میڈیا پر گلوکارہ کے چرچے

2 335

آئمہ بیگ کی اُردو کتنی خالص ہے؟ سوشل میڈیا پر گلوکارہ کے چرچے

لندن(ویب ڈیسک) گلوکارہ آئمہ بیگ رپورٹر کے لہجے سے متعلق سوال پر خالص اردو بولنے کی کشمکش میں مبتلا ہوگئیں۔پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں گلوکارہ کو رپورٹر کے ان کے لہجے سے متعلق سوال پر اُلجھن کا شکار ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔آئمہ بیگ کا انٹرویو لیتے ہوئے رپورٹر نے سوال کیا کہ آپ اپنے گانوں کے علاوہ عام گفتگو کے دوران ہمیشہ انگریزی ہی بولتی ہیں تو آپ کو اردو بولنی نہیں آتی یا آپ کا

 

کوئی اور مسئلہ ہے؟آئمہ بیگ نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’نہیں میری اردو بہت خالص ہے‘۔گلوکارہ نے بات کا آغاز کیا ہی تھا کہ وہ پھر سے انگریزی میں بات کرنے لگیں لیکن فوری احساس ہوا کہ انہیں یہ انٹرویو اردو میں دینا ہے۔ آئمہ بیگ نے کہا کہ’بات صرف اتنی ہے کہ جب آپ عام زندگی میں لوگوں سے بات کر رہے ہوتے ہو تو‘۔

You might also like
2 Comments
  1. roosula says

    cialis generic 5mg Erectile dysfunction is the persistent inability to sustain or maintain an erection

  2. wahtavano says

    or impotence in men dapoxetina comprar online You should always ensure that the medication you re taking is genuine, safe, and pure

Leave A Reply

Your email address will not be published.