فضاء میں‌طیاروں کا خوفناک تصادم ہلاکتین

0 505

فضاء میں‌طیاروں کا خوفناک تصادم ہلاکتین

امریکہ کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی نے حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں طیاروں کا ملبہ قریبی علاقے سے مل گیا ہے۔ تاہم حادثے میں مارے جانیوالے تینوں افراد کی شناخت تا حال نہیں ہو سکی ہے۔

 

عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کولوراڈو میں دو چھوٹے طیارے فضا میں میں ٹکرانے کا حادثہ ریاستی دارالحکومت ڈینور کے شمال میں 30 میل کی دوری پر ہوا، جس میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.