شاہین آفریدی کے جلد بولنگ کا آغاز کرنے کا امکان

1 274

شاہین آفریدی کے جلد بولنگ کا آغاز کرنے کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک)نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ آئندہ ہفتے انگلینڈ جائیں گے ، فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی بولنگ پریکٹس کو سپروائز کریں گے۔ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس

 

پریکٹس کو سپروائز کریں گے۔گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر ری ہیب کےلئے انگلینڈ میں موجود ہیں، امکان ہے کہ شاہین آفریدی جلد بولنگ کا آغاز کردیں گے۔اس سلسلے میں کوچ ہائی پرفارمنس سینٹر عمر رشید کو گزشتہ ہفتے دبئی سے واپسی پر انگلینڈ کے ویزے کے لیے اپلائی کروایا

 

گیا تھا۔ذرائع کے مطابق جیسے ہی ویزہ ملے گا عمر رشید انگلینڈ روانہ ہوجائیں گے۔بولنگ کوچ انگلینڈ میں شاہین کی بولنگ پریکٹس کے تمام انتظامات کریں گے اور ان کے شاہین کے ساتھ آسٹریلیا جانے کا بھی امکان ہے۔

You might also like
1 Comment
  1. […] شاہین اور انشا کا نکاح، شاہد آفریدی نے بیٹی اور داماد کی ایک ساتھ تصویر جاری کردی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.