اس وقت پاکستان تاریخ کے بدترین بحران سے گزار رہاہے، دی انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آف سینٹرل کمیٹی آف کمونیسٹ پارٹی آف چائنا

0 204

پاکستان : دی انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آف سینٹرل کمیٹی آف کمونیسٹ پارٹی آف چائنا نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ دی انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آف سینٹرل کمیٹی آف کمونیسٹ پارٹی آف چائنا نے پاکستان میں چائنا ایمبیسی آف پیپلز آف ریپبلک آف چائنا کے زریعہ پاکستان میں سیلاب زدگان کے لئے راشن اور امدادی سامان پاکستان کے قومی صوبائی اور ریجنل سیاسی پارٹیوں کے ذریعے تقسیم کیا جس میں جمہوری وطن پارٹی، پشتنوخوا ملی عوامی پارٹی، ھزارہ ڈیموکریٹک پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان عوامی پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ اور دیگر بھی موجود ہیں اس کے علاوہ اس سلسلے جاری ھے جو آنے والے دنوں میں ان کے علاوہ دیگر سیاسی پارٹیوں کو بھی دیا جائے گا بیان میں کہا گیا کہ اس وقت پاکستان تاریخ کے بدترین بحران سے گزار رھا ھے جہاں سیلاب کی تباہی سے لاکھوں گھرانے بے گھر ،فصلیں او باغات بنجر، ضروریات زندگی مفلوج اور انفراسٹرکچر مکمل تباہ ہو چکا ھے پاکستانی عوام بنیادی ضرویات سے مکمل محروم ہو گئے ہیں لیکن ایک بار پھر چائنا کے عوام اور چائینیز حکومت نے مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی قوم کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر راشن، امدادی سامان، ٹینٹس، خیمے ادویات اور دیگر ضروریات زندگی کے سامان پہنچا کر یہ ثابت کر دیا ھے کہ چائنا ہر مشکل کی گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ھے بیان میں ان تمام سیاسی جماعتوں کے قیادت اور عوام کا تذکرہ کیا گیا کہ انہوں نے چائینیز حکومت کی امداد پر انکا کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جو خوش آئند ہے ا راشن اور امدادی سامان کوئٹہ، پشتون آباد کلی ناصران ،ہنہ اوڑک، سریاب، ھزارہ ٹاون اور دیگر ڈسٹرکٹس قلات، خاران، نصیر آباد، جعفر آباد، اوستہ محمد، چارسدہ پشاور اور دیگر شہروں میں تقسیم کیا جسکا سلسلہ تاحال جاری ھے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.