ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے کی وجہ سے پریشان شہریوں کی مشکل حل

2 375

 

ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے کی وجہ سے پریشان شہریوں کی مشکل حل

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک موٹرسائیکل سواروں کو بڑا ریلیف دینے کیلئے پرعزم،موٹر سائیکل سواروں کو1 ہی دن میں ڈرائیونگ لائسنس جاری کیا جا رہا ہے ۔ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ ون ونڈوآپریشن کےتحت ایک ہی چھت تلےتمام سہولیات مہیا کی جا رہی ہے ،رواں ماہ چار لاکھ 42ہزار2سو44شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس بنوائے۔

 

دو لاکھ61ہزار6سو45شہریوں نے لرننگ لائسنس بنوائے،ایک لاکھ 48ہزار 8سو73شہریوں نے ریگولر ڈرائیونگ لائسنس بنوائے،26ہزار5سو91شہریوں نےلائسنس کی تجدید کروائی۔1295شہریوں نےگمشدہ ڈرائیونگ لائسنس کو دوبارہ حاصل کیا،3850شہریوں نےانٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس بنوائے.

 

BLA New Video Viral

 

249کی بجائے پیٹرول 215 سے 220 روپے فی لیٹر میں فروخت

 

 

You might also like
2 Comments
  1. Farrukh manzoor says

    Sir aik.r mehrbani kr dyn k jo banda jis city ka rehshi ho wo banda apna license dobara ltv…sy htv apne city krwa kyn ..kio mera license lahore k ahy r mai city pakpattan mai rehta hun tu ab maine htv krwana hy jo k yaha sy nhi hota tu plzz sarkar ki is trf bi tawjhoo delwaoo sir plz

  2. webdisk webdisk says

    ok

Leave A Reply

Your email address will not be published.