ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 220 روپے تک کمی کا اعلان

1 221

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پنجاب میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 40 سے 220 روپے تک کمی کر دی گئی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام تک پہنچنے لگا، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 220 روپے تک کمی ہوگئی، وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب نے لاہور کے مختلف بس ٹرمینلز کا دورہ کرکے کرایوں میں کمی پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔

سکولوں کے نان سیلری بجٹ کیلئے گرانٹ جاری

لاہور میں عجیب و غریب واردات ،چور 1 کروڑ 20 لاکھ روپے سمیت کیمروں کی ریکارڈنگ بھی لیکر فرار بس ٹرمنلز پر نئے کرائے نامے آویزاں کر دیے گئے، نیا کرایہ نامہ آویزاں نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ وزیرٹرانسپورٹ پنجاب کا کہنا ہے کہ جس بس نے نیاکرایہ نامہ آویزاں نہیں کیااس کوبند کیاجارہا ہے۔ لاہور سے کراچی کا کرایہ 4470سے کم ہو کر 4250روپے ہوگیا، لاہور سے مردان پرانا کرایہ 1960 نیا 1860 روپے مقرر کردیا گیا۔ سوات کا پرانا کرایہ 2250 نیا 2140 روپے، لاہور سے راولپنڈی کا کرایا1110 سے کم ہو کر 1050روپے مقرر کردیا گیاہے۔

BLA New Video Viral

You might also like
1 Comment
  1. […] ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 220 روپے تک کمی کا اعلان […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.