خوشخبری ڈالر سستا ہو گیا

0 56

 

خوشخبری ڈالر سستا ہو گیا

انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا ۔ اسٹیٹ بینک کہ مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر نو پیسے سستا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 278.13 روپے سے کم ہوکر 278.04 روپے پر بند ہوا ۔ واضح رہے کے انٹربینک میں پھچلے کاروباری دن میں ڈالر 278 روپے اور 13 پیسے پر بند ہوا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.