صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کمشنر مکران ڈویژن کیپٹن (ر) طارق زہری کی ناگہانی وفات پر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار

0 205

کوئٹہ18اکتوبر :۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کمشنر مکران ڈویژن کیپٹن (ر) طارق زہری کی ناگہانی وفات پر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک فرض شناس آفیسر تھے۔ جنہوں نے اپنی زندگی قانون کی بالادستی قائم کرنے میں گزار دیں مرحوم ایک ایماندار اور فرض شناس آفیسر تھے۔صوبہ ایک بہترین مخلص اور ایماندار و تجربہ کار بیوروکریٹ سے محروم ہوگیا ہے۔ مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.