شالیمار تھیٹر میں نیا ڈرامہ ’’محبت کرنا منع ہے‘‘ شروع
لاہور: شالیمار تھیٹر میں جمعہ سے نیا ڈرامہ محبت کرنا منع ہے کی نمائش شروع ہوگئی۔۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس بھٹہ چوک بیدیا روڈ پر واقع شالیمار تھیٹر میں 18اکتوبر سے نیا ڈرامہ ”محبت کرنا منع ہے”پیش کی اگیا ۔ ڈرامہ کے رائٹر و ڈائریکٹر اجمل ملک پروڈیوسر ملک طارق ہے جبکہ کاسٹ میں دیدار ملتانی کے علاوہ آفرین پری ،ثنا خان،سلک ،مہک علی،ببو رانا ،چاند برال ،مختار چن،اسد مکھڑا،شجر عباس ویگر فنکار بھی شامل ہیں۔