وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں متاثرین سیلاب کی جلد از جلد آباد کاری کے لیے پر عزم ہیں،ضیاء لانگو

0 278

کوئٹہ 18اکتوبر:صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو اور بابر خان موسی خیل نے ملاقات کی۔.ملاقات کے دوران صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ سیلاب متاثرین کی جلد از بحالی کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی نعیم خان بازئی بھی موجود تھےاسپیکر صوبائی اسمبلی بابر موسی خیل کا کہنا تھا کہ باہمی صلاح و مشورے سے صوبہ کی ترقی کیلئے کام کریںگے۔ مشیر داخلہ میر ضیاء نے کہا کہ وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں متاثرین سیلاب کی جلد از جلد آباد کاری کے لیے پر عزم ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.