موبائل فون صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

0 169

 

موبائل فون صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

 

برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسی بیٹری پر کام شروع کر دیا ہے جسے مہینے میں صرف ایک بار چارج کیا جائے گا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدان ایک ایسی مائیکرو چپ پر کام کر رہے ہیں جس کے بعد موبائل فون صارفین کی بار بار چارجنگ کے جھنجھٹ سے جان چھوٹ جائے گی۔

پٹرول کی قیمت میں 140 روپے کمی کی تجویز

مائیکرو چپ پر کام کرنے والا اسٹارٹ اپ وائرے ان درجنوں اسٹارٹ اپس میں سے ایک ہے جن کو برطانوی حکومت کی جانب سے پشت پناہی حاصل ہے۔برطانیہ کے ٹیک منسٹر پال اسکلی نے کہا ہے کہ سیمی کنڈکٹرز جدید دنیا کی بنیاد ہیں اور برقی گاڑیوں سے لے کر امراض سے لڑنے تک میں ہر چیز کے لیے ضروری ہوتی ہیں۔ وائرے کی مائیکرو چپ اسمارٹ فونز کی بیٹری کے دورانیے کو بہتر کر سکتی ہے۔

گھی کی قیمت میں بڑی کمی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.