واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

0 190

 

واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

 

واٹس ایپ نے ایسے موبائل فونز کی فہرست جاری کردی ہے جس پر 24 اکتوبر کے بعد واٹس ایپ سروس بند ہوجائیگی، فہرست میں دیکھیئے کہیں آپ بھی تو ایسا فون استعمال نہیں کر رہے ۔ پیغام رسا ایپلیکیشن ، واٹس ایپ 24 اکتوبر کے بعد مخصوص andriod اور i phone پر اپنا کام کرنا بند کردے گا ، میٹا کے پلیٹ فارم کے مطابق کمپنی تازہ ترین

پٹرول کی قیمت میں 140 روپے کمی کی تجویز

سیکیوریٹی فیچر اور ٹیکنالوجیکل جدت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حالیہ وقت کے اپریٹنگ سیسٹم کا استعمال کرنے والے صارفین کیلئے نئے فیچر متعارف کرانے پر توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہے، نئے فیچر پر توجہ رکنھے کیلئے میسنجنگ پلیٹ فارم وٹس ایپ 1۔4 اور پرانے سمارٹ فون سے سپورٹ ختم کر رہا ہے ، بتایا جا رہا ہے کہ ئی فیصلہ یہ دیکھ کر کیا جائیگا کہ کونسا فون سب سے پورانا ہے اور کتنے کم لوگ ان کا استعمال کرتے ہیں ۔

موبائل فون صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

Nexus 7 (upgradable to Android 4.2)
Samsung Galaxy Note 2
HTC One
iphone5
iphone 5c
Sony Xperia Z
LG Optimus G Pro
Samsung Galaxy S2
Samsung Galaxy Nexus
HTC Sensation
Motorola Droid Razr
Sony Xperia S2
Motorola Xoom
Samsung Galaxy Tab 10.1
Asus Eee Pad Transformer
Acer Iconia Tab A5003
Samsung Galaxy S
HTC Desire HD
LG Optimus 2X
Sony Ericsson Xperia Arc3

گھی کی قیمت میں بڑی کمی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.