بلوچستان حکومت کا ایک بار پھر سمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

1 202

کورونا وائرس / سمارٹ لاک ڈاون
(ویب ڈیسک)
بلوچستان حکومت کا کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے سمارٹ لاک ڈاون کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سرکاری و نجی دفاتر, ٹرانسپورٹ, شاپنگ مالز سمیت تمام مقامات پر ماسک لازمی قرار ماسک استعمال نہ کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائیگی, نوٹیفکیشن

صوبے کے تمام تفریحی مقامات 6 بجے کے بعد بند کرنے کا فیصلہ, نوٹیفکیشن شاپنگ مالز, مارکیٹ, شادی ہال اور ریسٹورنٹس رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ, نوٹیفکیشن

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے مذکورہ علاقوں میں لاک ڈاون کیا جائیگا, نوٹیفکیشن تعلیمی اداروں کے بندش کا فیصلہ 23 نومبر کو ہونیوالے اجلاس میں کیا جائیگا.

You might also like
1 Comment
  1. […] تو مشکل ہے لیکن اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وبا کے باعث لاک ڈاون کے دوران ایپ اسٹور سے پہلے کے مقابلے میں زیادہ ا?ن لائن […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.