حنا دلپزیر کا منفرد دِکھائی دینے والا دوپٹہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
حنا دلپزیر کا منفرد دِکھائی دینے والا دوپٹہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ حنا دلپزیر کا منفرد دِکھائی دینے والا دوپٹہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔معروف اداکاہ حنا دلپزیر کے حالیہ انٹرویو کی تصویر سامنے آئی
تو مداح یہ سوچنے پر مجبور ہوگئے کہ ان کے ڈوپٹے پر کیا لکھا ہے ۔اداکارہ کے دوپٹے پر شاعر مشرق علامہ اقبال لکھی ہوئی نظم تحریر تھی جو کچھ یوں ہے کہ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں اوریہ پوری نظم ہے ۔