شہباز شریف کا ہتک عزت کیس، عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے

0 224

شہباز شریف کا ہتک عزت کیس، عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے

شہباز شریف نے عمران خان کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کررکھا ہے ،دعوے میں موقف اختیار کیا گیا کہ 2013ء کے الیکشن میں عمران خان نے دھاندلی کے الزامات عائد کئے ، ان سے شہرت متاثر ہوئی، کیونکہ اس دھاندلی کے تاحال ثبوت فراہم نہیں کئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعوے پر سماعت ہوئی،ایڈیشنل سیشن جج محمد آصف نے اعتراضات پر مزید دلائل 24 نومبر کو طلب کرلئے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.