چیئرمین پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن محمد ندیم پہلوان کی کونسل جنرل ایران محمد رضا نظری کے ساتھ ملاقات

1 197

‎چیئرمین پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن محمد ندیم پہلوان کی کونسل جنرل ایران محمد رضا نظری کے ساتھ ملاقات ہوئی اس ملاقات
‎بہت بڑی تعداد میں پاکستان اورایران سے کاروباری اور سماجی شخصیات نے شرکت کی
‎چئیرمین اور کونسل جرنل ایران کے درمیان دونوں ممالک کی دیسی کشتی کے بارے میں بات چیت ہوئی
‎اور آئندہ دونوں ممالک کے درمیان کشتی مقابلہ کروانے کے لیے عزم کیا

You might also like
1 Comment
  1. […] چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا عہدے سے سبکدوش […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.