خضدار ایس ایچ او سٹی کا اشتہاری و مفرور ملزمان کے خلاف کاروائی تیز 6 ملزمان گرفتار۔
ایس ایس پی خضدار سید جاوید اقبال غرشین کی حکم ڈی ایس پی سٹی میانداد عمرانی کی نگرانی میں SHO سٹی محمد جان ساسولی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ سٹی ایریا میں مختلف مقامات پے مختلف نوعیت کے مقدمات میں 6 ملزمان جنمیں اشتہاری اور مفروران شامل ہیں جنکو گرفتار کرکےسلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔