اسپیکر قومی اسمبلی احمقانہ رویہ فوری ترک کریں، شیریں مزاری

1 200

اسپیکر قومی اسمبلی احمقانہ رویہ فوری ترک کریں، شیریں مزاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کی مرکزی سینئر نائب صدر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کو احمقانہ رویہ فوری ترک کرنا چاہیے۔شیریں مزاری نے سوشل میڈیا اکا¶نٹ پر

 

لکھا ہے کہ راجہ پرویز اشرف کے اپنے اقدامات سے استعفوں کی منظوری واضح ہے۔انہوں نے لکھا کہ اسپیکر نے جن 11 اراکین کے استعفے منظور کیے وہ استعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر کے سامنے

 

کبھی نہیں گئےشیریں مزاری نے مزید لکھا کہ پی ٹی آئی کے مستعفی اراکین کو 11 اپریل کے بعد سے کوئی تنخواہ ادا نہیں کی گئی۔واضح رہے کہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختون خوا کی اسمبلیاں توڑنے

 

کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا کہ ایک ساتھ قومی اسمبلی میں جا کر اسپیکر کے سامنے کھڑے ہو کر استعفے منظور کرنے کا کہیں گے۔

You might also like
1 Comment
  1. […] قومی اسمبلی سے استعفوں پر عمران خان کا بڑہ اقدام […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.