آئی جی اسلام آباد ورلڈ کرائم انڈیکس میں وفاقی پولیس کی رینکنگ میں بہتری پر اطمینان کا اظہار

0 277

اسلام آباد (این این آئی) آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذو ا لفقار نے ورلڈ کرائم انڈیکس میں وفاقی پولیس کی رینکنگ میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی ہدایات کے مطابق سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیں ۔ ترجمان پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس کی بہترین حکمت عملی کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت دن بدن کرائم میں نمایاں کمی واقع ہو رہی ہے ،آئی جی اسلام آباد ورلڈ کرائم انڈیکس میں وفاقی پولیس کی رینکنگ میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.