کچھی کے ایم پی اے دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہیں، عاصم کرد گیلو

0 263

کچھی کے ایم پی اے دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہیں۔بولان میں دہشت گردی کے ذمہ دار ایم پی اے ہے۔مجھ پر جھوٹے مقدمے قائم کیے ہیں۔کچھی میں پانچ افراد کو قتل میں سردار یار محمد رند شامل ہیں جس دن کچھی میں پانچ افراد قتل ہوئے اس دن میں چیئرمین سینیٹ کے ساتھ تھا میر عاصم کرد گیلو نے صحافیوں کو پارلیمنٹ میں اپنی موجودگی کے تصاویریں بھی سامنے رکھے ۔ صوبائی حکومت کےخلاف وزارت کےلئےشور مچارہے ہیں
کچھی میں لوگ جعلی ایم پی اے سے نفرت کرتے ہیں۔دھرنے میں کچھی کے عوام شامل ہی نہیں ہے ۔سندھ سے تین بسوں کے ذریعے لوگ دھرنے میں شامل کیے ہیں ۔
سوشل اِنقلاب جعلی ایف آئی آر کے خلاف احتجاج کرتے ہیں۔واقعہ کا جوڈیشل انکوائری کی جائے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.