پاکستان اور بھارت کے مابین جمود کی کو ختم کرنے کی ذمہ داری بھی بھارت پر عائد ہوتی ہے ،وزیر خارجہ

3 330

پاکستان اور بھارت کے مابین جمود کی کو ختم کرنے کی ذمہ داری بھی بھارت پر عائد ہوتی ہے ،وزیر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین جمود کی اس فضا کو ختم کرنے کی ذمہ داری بھی بھارت پر عائد ہوتی ہے ، اگر بھارت اپنی سوچ پر نظر ثانی کرنے اور ایسا سازگار ماحول پیدا کرنے کیلئے تیار ہے جس

میں مسئلہ کشمیر سمیت مسائل کے پرامن حل کیلئے گفتگو ہو سکتی ہے تو پاکستان بھی مذاکرات اور ڈائیلاگ سے پیچھے نہیں ہٹے گا ۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے خطے کی صورتحال کے حوالے سے اپنے بیان میں کہاکہ بھارت نے 5 اگست 2019 کو، مقبوضہ جموں و کشمیر میں کچھ ایسے یکطرفہ اقدامات اٹھائے جنہیں تمام کشمیریوں نے یکسر مسترد کیا

You might also like
3 Comments
  1. […] آباد (ویب ڈیسک)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کے دیرینہ کارکن […]

  2. […] آباد (ویب ڈیسک)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکی اور […]

  3. […] آباد (ویب ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ معاشی سفارت کاری، کامیاب […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.