پشین عیسٰی کاریز میں بیانزئ اور لمڑ قبیلے کے درمیان قتل کا تصفیہ
تصفیے کے موقع پر جرگے سے متحدہ قبائل فیڈریشن پاکستان کے سربراہ چیف آف قبائل محترم مشر ملک امان اللہ خان کاکڑ ، پشین قومی جرگہ کے رہنما ڈاکٹر گوہر اعجاز کاکڑ ، احمد خان کاکڑ ، عبدالصمد خان اچکزئ ، حاجی عبدالصمد طورآغا ، حاجی ولی محمد بیانزئ اور عبدالحق ابدال خطاب کر رھے ہیں ۔