ایم پی اے قلعہ سیف اللہ مولوی نور اللہ کا اسسٹنٹ کمشنر عبدالرازق سے ملاقات

0 42

ممبر بلوچستان اسمبلی مولوی نور اللہ صاحب نے اسیسٹنٹ کمشنر کو ایدایت کی کہ رمضان مبارک میں خوردنوش اور دیگر ضروریات کے مواد پر مہنگائی کے خلاف ایکشن لے ۔ BSP احساس پروگرام کے پیسے تمام خواتین تک پہنچادیں جس پر کوئی کٹوتی نہیں ہونی چائیے۔ احساس پروگرام کے سنٹر بڑھایا جائے ۔ ٹریفک جام عوام کیلئے تکلیف کے باعث ہے اس پر بھی ایکشن لیا جائے اسیسٹنٹ کمشنر نے یقین دہانی کرائی کہ کوئی شکایت نہیں ہوگی۔ احساس پروگرام کا انچارچ نے عوام سے اپیل کی کہ کسی کو ایک روپیہ مت دیں آپ کا حق ہے پورا دیا جائیگا۔ کوئی شکایت ہوئی تو اس کے خلاف ایکشن ہوگا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.