کوئٹہ جمعیت علما اسلام کلی سردہ مولانا عبیداللہ سندھی یونٹ کے سرپرست مفتی ممتاز احمد امیر

0 436

کوئٹہ جمعیت علما اسلام کلی سردہ مولانا عبیداللہ سندھی یونٹ کے سرپرست مفتی ممتاز احمد امیر مولانا عطا اللہ سینئرنائب امیر مولوی ثنا اللہ نائب امیر اول قاری اسد اللہ محمودیہ نائب امیر دوہم مفتی عبدالقیوم جنرل سیکرٹری مفتی نیاز محمد ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ عبدالروف جوائنٹ سیکرٹری حاجی محمد سلیمان سیکرٹری اطلاعات یوسف وقار شاہوانی معاون قاری عبدالباسط خازن ہدایت اللہ نائب خازن محمدیوسف سالار قاری مسیح اللہ نائب سالار حافظ ظفراللہ اور کابینہ کے دیگر اراکین نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہیکہ نیا پاکستان میں تبدیلی کے دعوے داروں نے غریب عوام کے لے جینا مشکل کردیا ہے آئے روز بجلی گیس پیٹرول دوائیوں اور روزمرہ کی اشیائے خورودنوش کے اضافہ غریب عوام کے ساتھ دشمنی ہے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ڈالر کی قیمت پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی حکومت کے پاس معاشی وژن کچھ نہیں سواے غریب عوام کے خون چوسنے کا پاکستان عالمی برادری سے ڈالر کی مدمیں سرمایہ کاری کرتا ہے جسکا اثر ہر چیز پر پڑتا ہے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں بیرونی مداخلت کو ہر گز برداشت نہیں کیا جاہیگا انہوں نے کہاہے کہ 6 ماہ میں اشیاے خورودنوش کے قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں لہزا وقت حکومت سے جمیعت علما اسلام مطالبہ کرتاہے کہ بجلی گیس اور دیگر اشیاے کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا جائے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.