کوئٹہ بولان میڈیکل کیمپلکس ہسپتال میں ایم ایس کی نئی منطق بی ایم سی میں اب
کوئٹہ بولان میڈیکل کیمپلکس ہسپتال میں ایم ایس کی نئی منطق بی ایم سی میں اب علاج صرف شناختی کارڈ کے حامل مریضوں کا ہوگا ہسپتال انتظامیہ کا بغیر شناختی کارڈ کے او پی ڈی سلپ دینے سے انکار کر دیا سینکڑوںمریضوں کو شناختی کارڈ نہ ہونے پر بغیر علاج کے واپس بھیجا جارہا ہے او پی ڈی سلپ کے بغیر ڈاکٹروں کا مریضوں کے معائنہ سے انکار کر دیا عوامی حلقوں نے وزیر اعلی بلوچستان سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے