کیمسٹری پڑھے بغیر اْشنا شاہ کیمسٹری کی ٹیچر بن گئیں

0 222

کیمسٹری پڑھے بغیر اْشنا شاہ کیمسٹری کی ٹیچر بن گئیں

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ اْشنا شاہ کی ٹیچر بننے کی تصویر انکے مداحوں کو خوب پسند ا?رہی ہے۔اشنا شاہ نے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کلاس روم سے اپنا تعارف ’مس شاہ‘ کرایا۔تصاویر میں بلیک بورڈ پر لکھے کیمسٹری کے

فارمولوں کو دیکھ کر اداکارہ سے لوگوں نے سوال پوچھا کہ کیا آپ ان کو سمجھا بھی سکتی ہیں۔ جس پر جواب میں اشنا شاہ نے کہا کہ میں نے ہائی اسکول میں کیمسٹری سبجیکٹ کا انتخاب نہیں کیا تھا۔اشنا شاہ کے اس نئے انداز کو ان کے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.