بدقسمتی سے ملک کی مذہبی، سیاسی جماعتیں اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی بعض سیاسی و مذہبی جماعتیں بعض اوقات اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں اور اپنے ملک کو ہی نقصان پہنچادیتی ہیں،ملک میں مظاہرے کرکے توڑ پھوڑ کرکے مغرب کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،ہم مسلمان ممالک کے سربراہان کو شامل کرکے ایک مہم چلائیں گے،اس سے بڑی تبدیلی آئے گی ،
پاکستان کی تاریخ میں کسی حکومت نے ماحولیات کی فکر کی ہے تو وہ موجودہ حکومت ہے،جنگلات کے کاٹنے کا سب سے بڑا اثر ماحولیاتی تبدیلی پر پڑے گا-
[…] آبا د(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب میں سفارتخانے کی پاکستانیوں سے […]
[…] (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں ٹکٹس دینے میں بڑی بڑی […]
[…] آباد (ویب ڈیکس)وزیر اعظم عمران خان (آج)جمعہ کو سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں […]