ختم نبوت اور ناموس رسالت کا دفاع تمام مسلمانوں پر فرض ہے ، عبدالواحدھاشمی
ختم نبوت اور ناموس رسالت کی دفاع تمام مسلمانوں پر فرض ہے ، عبدالواحدھاشمی
چمن (ویب ڈیسک) جمعیت علماءاسلام نظریاتی ضلع قلعہ عبداللہ کےامیر حافظ عبدالواحدھاشمی جنرل سیکرٹری حافظ عتیق اللہ متقی پریس سیکرٹری محمدحنیفیاءحنفی عبدالولی سالار یاسین اخنزادہ عبدالقادرگلستانی حاجی جلال کاکڑ حاجی عبدالمالک حاجی محمدانور امین اللہ حاجی عرض محمد اور دیگر نے ایک اخباری بیاں میں کہا ختم نبوت اور ناموس رسالت کی دفاع تمام مسلمانوں پر فرض ہے امت مسلمہ اس اھم مسلی پر متحد ہے ہیں ناموس رسالت
اورختم نبوت کی تحفظ کرنے والے تحریک پر پابندی عائد کیا جارہا ہے یہ کہاں کا انصاف ہے جن تنظیموں نے 30سال تک کراچی کے تین کروڑ عوام کو یرغمال اور قتل وغارتگری کا بازار گرم کرکے رکھاہوا تھا اور بنظیر کے قتل پر قانون ہاتھ میں لینے والے جنہوں نے ریلوے اسٹیشنوں کو آگ لگائی اور خود پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں126دن کے دھرنے کے دوران ملکی اداروں،اعلیٰ عدالتوں کی توہین، سول نافرمانی کی تحریک،پی ٹی وی پر حملے سمیت تمام تر غیرقانونی اور غیراخلاقی ہتکنڈوں کے باوجود آج اقتدار کے مسند پرفائزموجودہ وزیرداخلہ کی
جانب سے ’’مرو یا مارو،جلاؤگھیرؤ‘‘کے بیانات رکارڈ پر موجود ہیں آج وہ بھی کہہ رہاہے کہ قانون ہاتھ لینے کی اجازت کسی کو نہیں دے گے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ احتجاج کی دعوت بھی خود حکومت نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گرفتاریوں سے کیا حکومت کے جھوٹے پروپیگنڈے سے حقائق کو مسخ نہیں کرسکتی ،حکومت نے خود ہی مطالبات کو جائز قراردیتے ہوئے 3ماہ کے اندر عملدرآمد کی مہلت مانگی تھی، مہلت ختم ہونے پر خود ہی گرفتاریوں کے ذریعے ماحول کو خراب کرکے تشدد کو ہوا دی گئی انہوں نے کہا کہ عقیدۂ ختم نبوت، مسلمانوں کے ایمان کی اساس اور روح ہے
[…] ناموس رسالت،فیصل قریشی کا فنکاروں اہم مطالبہ […]