سیدعبدالطیف شاہ کی وفات پر انتہائی افسوس اور دکھ ہوا،الطاف حسین سیاپاد
سیدعبدالطیف شاہ کی وفات پر انتہائی افسوس اور دکھ ہوا،الطاف حسین سیاپاد
خاران(ویب ڈیسک)جمعیت علماء السلام بلوچستان کے صوبائی جنرل کونسل کے رکن ضلع خاران کے ضلعی سینئر رہنماء مولنا الطاف حسین سپاپاد نے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکریٹری مولانا سید آغا محمود شاہ کے چچا مولانا سید عبدالطیف شاہ آغا کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہامولنا سید عبد الطیف شاہ کے وفات ایک
عظیم سانحہ مرحوم نے اپنے پورے زندگی دین اسلام اور قبائلی تنازعات کو حل کرنے میں انکے خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں مولنا عبد الطیف شاہ کے وفات سے بلوچستان میں ایک جید اور ممتاز عالم دین سے ہم محروم ہوئے انکے دینی خدمات کو ہمشیہ یاد رکھاجائے گامولنا سیدعبدالطیف شاہ کی وفات پر انتہائی افسوس اور دکھ ہوا اللہ پاک مولنا مرحوم کے دینی خدمات کو اپنے بارگاہ الہی میں قبول منظور فرمائے اور دعا ہےکہ اللہ پاک مرحوم کے درجات کو بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائےاور پورے خاندان کو صبروجمیل عطاءفرمائے