بلوچستان میں سی ٹی ڈی سے مقابلہ، 5 حملہ آور مارے گئے

0 92

کوئٹہ: لورالائی سے متصل بلوچستان کے ضلع دکی میں سی ٹی ڈی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔

ہلاک ہونے والے افراد کے حوالے سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.