ڈیرہ مرادجمالی نصیر آ باد میں بم د ھماکوں اور تین مزدوروں کو قتل کے بعد سٹی اور صد ر پولیس کی مختلف علاقوں میں جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف

0 15

ڈیرہ مرادجمالی نصیر آ باد میں بم د ھماکوں اور تین مزدوروں کو قتل کے بعد سٹی اور صد ر پولیس کی مختلف علاقوں میں جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف گر ینڈ آپر یشن مزدوروں کے قا تل سمیت دس خطر نا ک ملزما ن کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ بر آمد کر لیا گیا نوجو ان لڑ کے کو ذ بح کر نے والے ملزما ن کو گرفتار کرنا پولیس کے لیے کسی چیلنج سے کم نہیں تھا ضلع میں امن واما ن کی بحا لی کے لیے پولیس ٹھو س اقد اما ت کر ر ہی ہے گرفتار ہو نے والے ملزما ن سے علا قے میں امن واما ن کی صو ر تحا ل بہتر ہو نے میں مدد گا ر ثا بت ہو گئی معا شر ے میں تبد یلی لا ئے بغیر قیا م امن ممکن نہیں مثا لی امن کے قائم کے لیے عوام کے ساتھ ساتھ قبا ئلی عما ئد ین کو بھی اپنا کلیدی کر دار ادا کر نا ہو گا ڈ ی آ ئی جی نصیر آ با د ڈ ویژ ن شہا ب عظیم لہڑ ی تفصیلا ت کے مطابق حا لیہ د نو ں منجھوشوری ڈ یر ہ مرادجمالی سمیت دیگر علاقوں میں تین مزدور ں چور ی اور نوجو ان سر عام ذ بح کر نے کی واردات کے بعدڈی آ ئی جی نصیر آ باد ڈ ویژ ن شہا ب عظیم لہڑ ی ایس ایس پی نصیر آ باد عر فا ن بشیر کی خصو صی ہد ایت پر سٹی ڈ یر ہ مرادجمالی کے ایس ایچ او سید حید ر علی شاہ، صد ر کے ایس ایچ او حبیب اللہ لا شار ی، شمن علی سولنگی پولیس نے بھا ر ی نفر ی کے ہمر اہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف الگ الگ کا رو ائیا ں کر کے دوما ہ قتل نوجو ان کے قتل میں ملو ث دو بھا ئیو ں سمیت تین ملزما ن کو گرفتار کر کے دو عد د ٹی ٹی پستو ل مسر وقہ مو ٹر سا ئیکل بر آ مد کر لی جبکہ صد ر پولیس نے ر بی کینا ل کیمقام پر ایک گا وں پر کامیا ب چھا پہ ما ر کر دو مفر ور ملزما ن کو گرفتار کر کے ایک عدد ٹی ٹی پستو ل بر آ مد کر لیے جبکہ گذ شتہ روز ڈ یرہ اللہ یا ر قومی شا ہر اہ پر سر عام بے دور ی سے ایک نو جو ان کو ذ بح کر نے کے الز ام میں ملزما ن کی گرفتار ی کے لیے ایس ایچ او سٹی شمن علی سولنگی کی نگر انی میں ایک چھا پہ ما ر ٹیم تشکیل دی جھنو ں نے جیکب آ باد کے علا قے آ با د کے ایک گا وں پر کامیا ب چھاپہ ما ر ملزما ن نے پولیس پا رٹی کو دیکھتے ہی اند ھا دند فا ئر نگ شروع کر دی جو ابی کا رو ائی سے دو ملزمان دودا جکھرانی اور ممتازجکھرانی کو گرفتار کرکے ان سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے,ڈ ی آ ئی جی نصیر آ باد ڈ ویژ ن شہا ب عظیم لہڑ ی نیمیڈیا میں بتا یا کہ گذ شتہ دنوں ذوالفقارعلی لاشاری نامی ایک نوجوان کو قومی شاہراہ پرگلہ کاٹ کر قتل کرنے والے اہم ملزم دودا جکھرانی کوگرفتار کرلیا واضح رہے کہ سیاہ کاری کے الزام میں نوجوان کے سرے عام بے دردی سے قتل کردیا تھا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.